: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
معراج ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی ادونی کی جانب سے قومی یوم تعلیم اور یوم ٹیپو سلطان کی مناسبت سے تحریری اور تقریری مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ یہ مقابلے بعنوں’’مولانا ابو الکلام آزاد حیات اور کارنامے‘( ‘تحریری امتحان کیلئے )اور’’ جنگ
آزادی میں ٹیپو سلطان کا رول ‘‘ (تقریری مقابلے کیلئے) جماعت ششم تا دہم بروز ہفتہ بتاریخ 7 ؍ نومبر صبح 10 بجے انڈر پیٹ اردو گرلز ہائی اسکول میں منعقد کئے گئے ہیں۔یہ مقابلے اردومیڈیم ، تلگو میڈیم اور انگریزی میڈیم کے طلباء و طالبات کیلئے ہونگے ۔ خواہش مند طلبہ ان نمبر ات پر ربط پید ا کرسکتے ہیں ۔ 9985146970 / 9248583555۔